Skip to content
Home » Hasne Nahi Deta Kabhi Rone Nahi Deta | ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

Hasne Nahi Deta Kabhi Rone Nahi Deta | ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

Hasne Nahi Deta Kabhi Rone Nahi Deta by Abbas Tabish Poetries | ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

 

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا

تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا

میں آپ اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت
یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا

وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا

 

 

اس کے بارے میں بھی پڑھیں: دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

 

شکریہ پڑھنے کا اور آپ کے قیمتی ٹائم کا

Hasne Nahi Deta Kabhi Rone Nahi Deta

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

ہمارے فیس بک پیج کو لائک اور فولو کریں

Facebook | TwitterPinterest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *